ہم اپنے باپ کا بھی زور زبردستی والا رویہ نہیں مانیں گے ، اسد قیصر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ ہم اپنے والد کے جبر کو قبول نہیں کریں گے۔ اپنے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز خواجہ آصف نے جس طرح سپیکر سے بات کی، ہم اس کی مذمت کرتے ہیں، خواجہ آصف 80 سالہ بزرگ اور سینئر […]