زارا نور عباس اور اسد صدیقی نے خوشخبری سنادی
پاکستان شوبز انڈسٹری کے مشہور جوڑے اداکار اسد صدیقی اور ادکارہ زارا نور عباس کے ہاں ایک سال قبل مردہ بچے کی پیدائش کے بعد دوسرے بچے کی پیدائش متوقع ہے ۔زارا نور عباس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنے شوہر اداکار اسد صدیقی کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کی ہے […]