تازہ ترین

بلدیاتی انتخابات کی ری پولنگ، پی پی نے میدان مارلیا

سندھ کے پندرہ اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کی ری پولنگ کے تمام 59 نشستوں کے نتائج موصول ہوگئے ہیں، غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی نے 39 نشستیں جیت کر میدان مارلیا، 6 نشستوں پر جی ڈی کی امیدوار کامیاب رہے، تحریک انصاف نے دو جبکہ جے یو آئی اور ایم کیو […]

Read More