ویلز کے گول کیپر ریڈ کارڈ پانے والے پہلے پلیئر بن گئے
دوحا:ویلز کے گوس کیپر ہنسی قطر ورلڈ کپ میں ریڈ کارڈ پانے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔ایران سے میچ میں ہنسی میں فاؤل کرنے پر یلو کارڈ دیا گیا لیکن پھر کھیل کے86ویں منٹ میں ویڈیو ریفری کی مداخلت پر ریڈ کارڈ کھا کر میدان بدر کیا گیا۔ہینسی نے مہدی تریمی سے آؤٹ سائیڈ ایریا […]