اسلام آباد دھرنا، پی ڈی ایم کارکنان کی ریڈ زون میں داخلے کی کوشش
پی ڈی ایم و جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی کال پر سپریم کورٹ آف پاکستان کے سامنے احتجاج و دھرنے کیلئے اسلام آباد پہنچنے والے پی ڈی ایم کے کارکنان نے ریڈ زون میں داخلے کی کوشش کی ، تاہم نادرا چوک پر پہنچنے والے کارکنان کو پولیس نے واپس بھیج […]