ریویو آف ججمنٹ ایکٹ کو غیر آئینی اور کالعدم قرار دینا پارلیمنٹ کی توہین ہے ، جاوید لطیف
سابق وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ریویو آف ججمنٹ ایکٹ کو غیر آئینی اور کالعدم قرار دینا پارلیمنٹ کی توہین ہے ۔اس حوالے سے اپنے ایک بیان میں جاوید لطیف نے کہا کہ اس طرح کے سب فیصلے منصوبہ بندی سے مخصوص بینچ سے ہی آتے ہیں ۔جاوید لطیف نے کہا […]