سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈر ایکٹ 2023 کالعدم قرار
چیف جسٹس کی سربراہی میں سپری کورٹ کے تین رکنی بینچ نے نظر ثانی قانون کیخلاف درخواستو ں پر متفقہ فیصلہ سنایا ، سپریم کورٹ ریو یو آف ججمنٹس اینڈ آرڈر ایکٹ 2023 کوکالعدم قرار دیدیاگیا۔چیف جسٹس عمر عطا بند یال نے فیصلہ پڑھ کر سنایا ، فیصلہ سنانے سے پہلے درخواستوں کو قابل سماعت […]