پاکستان جرائم

خدیجہ شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 14 روز کی توسیع

لاہور: خدیجہ شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 14 روز کی توسیع کردی گئی ۔لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے عسکری ٹاور پرحملے اور جلاﺅ گھیرا ﺅ کیس میںپی ٹی آئی کارکن خدیجہ شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں چودہ روز کی توسیع کردی ۔پی ٹی آئی کارکن خدیجہ شاہ کو آج بھی انسداد دہشتگردی عدالت […]

Read More
پاکستان جرائم

شہریار آفریدی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا شہریار آفریدی کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا ۔شہر یا ر آفریدی کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر اسلام آباد کی دسٹرکٹ اینڈسیشن عدالت میں پیش کیاگیا ۔جوڈیشل مجسٹریٹ نے شہر یار آفریدی کو جوڈیشل ریمانڈ […]

Read More
تازہ ترین

پرویز الٰہی کو جوڈیشل ریمانڈ پربھیجنے کیخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ

لاہور کی سیشن کورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو جوڈیشل ریمانڈ پر بھیجنے کیخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ نے پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے کسی میں پرویز الٰہی کا جوڈیشل ریمانڈ دیاتھا۔اینٹی کرپشن حکام کا موقف ہے کہ جوڈیشل مجسٹریٹ نے قانون کے برعکس فیصلہ سنایا ۔پنجاب اسمبلی میں […]

Read More
پاکستان جرائم

محمود الرشید کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیاگیا

لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی کے رہنما میاں محمو د الرشید کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ۔عدالت نے پولیس کی جسمانی ریمانڈ دینے کی استدعا مسترد کردی پولیس نے کہا کہ میاں محمود الرشید سے تھانہ نصیر آباد کے مقدمے میں تفتیش کرنی ہے ۔انہوں […]

Read More
جرائم

ہنگامہ آرائی کامقدمہ ،عمر سرفراز چیمہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے توڑ پھوڑ ، ہنگامہ آرائی اور جلاﺅ گھیراﺅ کے مقدمے میں سابق گورنر پنجاب ، پی ٹی آئی رہنما عمر سرفراز چیمہ کو 14 روز کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ۔ انسداد دہشگردی کی عدالت کی ایڈمن جج عبہر گل نے کیس کی سماعت کی ۔دوران […]

Read More
جرائم

علی امین گنڈا پور کو 6 روزہ ریمانڈ کے بعد عدالت میں پیش کردیاگیا

پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی کے رہنما علی امین گنڈا پور کو متنازع تقرر کے کیس میں شکار پور کی عدالت میں پیش کردیاگیا۔علی امین گنڈا پور کو شکارپور کی سینٹرل جیل سے اسپیشل سول جج کی عدالت میںپیش کیاگیا۔پی ٹی آئی رہنما کو 6 روزہ ریمانڈ ختم ہونے پر عدالت میں پیش کیاگیا

Read More
پاکستان

علی امین گنڈا پور جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ۔علی امین گنڈا پور کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر سماعت ہوئی سرکاری وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ زمان پارک سرچ آپریشن کے دوران پولیس نے اسلحہ برآمد کیا ، گرفتا […]

Read More