تازہ ترین

رمضان ریلیف پیکج کتنی اشیاءپر رعایت دی جائے گی ؟جانیں

یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان ریلیف پیکج منظوری کے لیے آج وفاقی کابینہ کے سامنے پیش کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق ای سی سی نے گزشتہ ہفتے یوٹیلیٹی اسٹورز کے لیے رمضان ریلیف پیکج کی منظوری دی تھی، یوٹیلیٹی اسٹورز کو 7 ارب 49 کروڑ روپے سے زائد کا پیکج دیا جائے گا۔رمضان ریلیف پیکج، جو […]

Read More