1500 فٹ بلند ی پر چیئرلفٹ کی 3 میں سے 2 رسیاں ٹوٹ چکیں ، تیسری کوہوا کے شدید پریشر کا سامنا ،جو کسی بھی وقت ٹوٹ سکتی ہے، ہیلی کاپٹرز کا ریسکیو پلان سامنے آگیا
بٹگرام : بٹگرام میں پندرہ سو فٹ بلندی پر پھنسی چیئرلفٹ کی 3 میں سے 2 رسیاں ٹوٹ چکیں ، ہیلی کاپٹرز کا ر یسکیو پلان سامنے آگیا ۔جائے وقوعہ کی جانب 2 ہیلی کاپٹرز روانہ کئے گئے ہیں ہیلی کاپٹر سے ریسکیو آپریشن انتہائی محتاط انداز میں کیاجائیگا ، پاک فوج کا ہیلی کاپٹر […]