آتشزدگی کے بعد دونوں فیکٹریاں گر گئیں 4 ریسکیو اہلکار جاں بحق
کراچی کے علاقے نیو کراچی صنعتی ایریا میں دوبارہ آگ لگے کے بعد جلنے والی دونوں فیکٹریوں کی عمارتیں گر گئیں حادثے میں 4 ریسکیو اہلکار جاں بحق اور 13 افراد زخمی ہوگئے ، فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ فیکٹری کے ملبے تلے دبے 4 ریسکیو اہلکاروں کی لاشیں نکالی گئی ہیں جبہ […]