کھیل

ورلڈ بیچ ریسلنگ ، انعام بٹ دوسرے راﺅنڈ میں پہنچ گئے

ورلڈ پیچ ریسلنگ سیریز میں انعام بٹ چینی حریف کو شکست دیکر دوسرے راﺅنڈ میںپہنچ گئے ۔سنگا پور کے شہرکالانگ میں ورلڈ بیچ ریلسنگ سیریر کے مقابلے جاری ہیں ، پاکستانی پہلوان انعام بٹ نے پہلے مقابلے میں چینی حریف کو 3.1 سے شکست دیکر دوسرے راﺅنڈ یلئے کوالیفائی کرلیا ۔انعام بٹ نے 2018 اولمپک […]

Read More