کھیل

امریکی ریسلر بلی گراہم 79 سال کی عمر میں چل بسے

بلی گراہم 79 سال کی عمر میں چل بسے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق وہ ہسپتال میں وینٹی لیٹر پر تھے اور دو دن قبل ڈاکٹر ز نے انہیں وینٹی لیٹر سے ہٹانے کا فیصلہ کیاتھا جس پر ان کی اہلیہ نے انکار کردیا تھا۔رپورٹس کے مطابق بلی گراہم گذشتہ سال کورونا کا شکار ہوئے […]

Read More