کھیل

آنجہانی ریسلراوماگا کے بیٹے زیلا فاتو نے اسلا م قبول کرلیا

نیویارک ، ڈبلیو ڈبلیو ای کے آنجہانی ریسلر اوماگا کے بیٹے زیلا فاتو نے اسلام قبول کرلیا۔آنجہانی ریسلر اوماگا کے بیٹے نے ایک یوٹیوب ویڈیو میںمذہب تبدیلی کا اعلان کیا، زیلا نے اپنے اسلام کے سفر کو خوبصورت قرار دیتے ہوئے کہاکہ وہ جیل میں مسلمان قیدیوں سے متاثر ہوئے اور وہاں گزارے گئے وقت […]

Read More