ریاست کے سوا کسی بھی ادارے، گروہ کا طاقت کا استعمال اور مسلح کارروائی ناقابل قبول ہے: آرمی چیف
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ریاست کے سوا کسی بھی ادارے یا گروہ کا طاقت کا استعمال اورمسلح کارروائی ناقابل قبول ہے اور بالخصوص اقلیتوں اور کمزور طبقوں کے خلاف عدم برداشت اور انتہاپسند رویے کی کوئی جگہ نہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی […]