ریاست اور ادارے دہشت گرد اور فتنے کے حکم پر نہیں چل سکتے، مریم نواز
لاہور: مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ملک، ریاست اور ادارے عمران خان جیسے دہشت گرد اور فتنے کے حکم پر نہیں چل سکتے۔عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے مریم نواز نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر اپنا بیان جاری کیا۔ جس میں […]