پرویز الٰہی کو رہا کرنے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کو رہا کرنے کا حکم دیدیا ۔چوہدری پرویز الٰہی کی گرفتاری کیخلاف درخواست کی عدالت عالیہ میں سماعت ہوئی ۔دوران سماعت چوہدری پرویز الٰہی کو لاہور ہائیکورٹ میں پیش کیاگیا ۔عدالت عالیہ کے جسٹس امجد رفیق نے پرویز الٰہی کو پیش نہ کرنے کی صورت میں ڈی جی نیب کے […]