نگران وزیراعظم مرحوم نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اعظم خان کی رہائشگاہ پہنچ گئے
انوارالحق کاکڑ نے اعظم خان کی وفات پر ان کے بیٹے سے تعزیت کا اظہار کیااور مرحوم کی روح کے ایصال کیلئے فاتحہ خوانی کی ۔نگراں وزیراعظم نے مرحوم محمد اعظم خان کی ملک وقوم کیلئے خدمات کو بھی سراہا نگراں خیبر پختونخوا محمد اعظم خان ڈائریا کی شکایت پر طبیعت زیادہ خراب ہونے کے […]