ایم سی سی نے 3 ارکان کی رکنیت معطل کردی
آسٹریلو ی کھلاڑیوں سے جملوں کے تبادلے پر ایم سی سی نے تین ارکان کی رکنیت معطل کردی ۔لارڈز ٹیسٹ کے آخری روز جونی بیئرسٹو کے متازع آﺅٹ ہونے پر میریلیبون کرکٹ کلب کے چند ممبرز نے لانگ روم میں آسٹریلوی کھلاڑیوں کیخلاف نعرے لگائے تھے۔میریلیبون کرکٹ کلب نے تین ارکان کی رکنیت معطل کرکے […]