عمر رسیدہ افراد احساس حاکمیت کیلئے مزاحمتی رویہ اختیار کرلیتے ہیں
نیو کاسل:اب تک تو صرف بچے ہی اپنی بات منوانے کیلئے بڑوں کو سرنگوں کرتے تھے لیکن ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ بہت عمر رسیدہ افراد بھی معاملات پر اپنی گرفت کے احساس کے لئے مزاحمتی رویہ اختیار کرلیتے ہیں۔یونیورسٹی آف یارک اور نیو کاسل یونیورسٹی کے محققین نے90کی دہائی میں موجود […]