عالمی بینک کی ایک اور شرط پوری ، قرض منظوری کے امکانات روشن
اسلام آباد: ورلڈ بینک 450 ملین ڈالر کے قرض کے حصو ل کیلئے مزید ایک شرط پوری کردی جس کے نتیجے میں عالمی بینک کی جانب سے قرض کی منظوری کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں ۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار عالمی بینک کے صدر کوقرض اجرا کی منظوری کیلئے بورڈ میٹنگ پر آمادہ کرینگے ۔ تفصیلات […]