اسرائیل کا غزہ میں روزانہ چار گھنٹے کی جنگ بند ی پر اتفاق
واشنگٹن ، اسرائیل نے شمالی غزہ سے فلسطینیوں کو انخلا کی اجازت دینے کیلئے روزانہ چار گھنٹے کی جنگ بند ی پر اتفاق کیا ہے ۔اسرائیل جمعرات سے شمالی غزہ کے علاقوں میں حماس کیخلاف اپنے فوجی آپریشن میں چار گھنٹے کے وقفے پر عمل درآمد شروع کرے گا۔ وقفے کے دوران ان علاقوں میں […]