پاکستانی روپیہ رواں ہفتے دیگر نقدیوں کے مقابلے میں مزید کمزور
پاکستانی روپیہ رواں ہفتے دیگر نقدیوں کے مقابلے میں مزید کمزور ہو گیا، حالانکہ ایشیائی ترقیاتی بینک کی طرف سے ملنے والے 1.5 ارب ڈالر بھی روپے کو سہارا دینے میں ناکام رہے۔ رواں ہفتے زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں، یعنی انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ، میں امریکی ڈالر، پاؤنڈ، یورو اور ریال پاکستانی روپیہ کے […]