رواں ماہ پنجاب میں بارش برسانیوالے مزید 3 سسٹم آرہے ہیں
چیف میٹرولوجسٹ چوہدری اسلم کا کہنا ہے کہ پنجاب میں جون میں بارش برسانے والے مزید تین سسٹم آرہے ہیںچیف میٹرولوجسٹ چوہدری اسلم نے کہا کہ سردیوں کی مغربی ہواﺅں کا سلسلہ گرمیوں میں متقل ہورہاہے اور مغربی ہواﺅں کی وجہ سے بارشیں ہورہی ہیں ۔انہوں نے کہا کہ جون میں درجہ حرارت 42 ڈگری […]