بھارت نے ایوارڈ یافتہ کشمیری فوٹوگرافر ثنا ارشاد متو کو امریکہ روانگی سے روک دیا
بھارت نے ایوارڈ یافتہ کشمیری فوٹوگرافر ثنا ارشاد متو کو امریکہ روانگی سے روک دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایوارڈ یافتہ فوٹوگرافر ثنا ارشاد متو ‘پولیٹزر ایوارڈ’ وصول کرنے کے لیے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی سے نیو یارک جانا چاہتی تھیں۔ امریکہ کا ویزا اور ہوائی جہاز کی ٹکٹ ہونے کے باوجود ہوائی اڈے […]