کھیل

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کو عہدے سے ہٹانے کیلئے سمری وزیراعظم کو ارسال

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کو عہدے سے ہٹائے جانے کی سمری وزیراعظم شہباز شریف کو ارسال کردی گئی۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کا کرکٹ بورڈ سے اقتدار ختم ہونے کے قریب ہے گورننگ بورڈ ممبرز کیلئے نجم سیٹھی اور شکیل شیخ کے نام سمری میں تجویز کیے گئے […]

Read More