رمضان میں بھی صوبے میں گیس اور بجلی دستیاب نہیں،عبدالقدوس بزنجو
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں صوبے کے مختلف علاقوں میں گیس اور بجلی دستیاب نہیں جو ناقابل برداشت ہے، اس معاملے پر وفاقی حکومت سے احتجاج ریکارڈ کرائیں گے۔وزیراعلیٰ نے جمعے کے روز جاری اپنے بیان میں کہا کہ رمضان المبارک کے مہینے میں گیس اور بجلی […]