لاہور ڈویژن نے پہلی رمضان المبارک سپورٹس سیریز جیت لی
لاہور : مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض کی زیر نگرانی پہلی رمضان المبارک سپورٹس سیریز 2023 کامیابی سے اختتا م پذیر ہوگئی ، لاہور ڈویژن سیریز میں 590 پوائنٹس حاصل کرکے پہلے نمبر پر رہا فیصل آباد ڈویژن نے 550 پوائنٹس کیساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی جبکہ گوجرانوالہ ڈویژن 105 پوائنٹس کیساتھ تیسرے نمبر پر […]