رقم کے تنازع پر چھوٹے بھائی کی بڑے بھائی پر فائرنگ
کراچی: کراچی پولیس کے مطابق زخمی ہونے والے شخص کی شناخت 32 سالہ ظفر عباس ولد منظور حسین کے نام سے کی گئی ، فائرنگ کا واقعہ بھائیوں میں جھگڑے کے دوران پیش آیا۔زخمی ظفر کو اس کے بھائی نے گولیاں ماری ہیں ، ملزم بادشاہ خان نے پیسے نا دینے پر بڑے بھائی کو […]