الیکشن کمیشن کو رقم جاری ہوگی یا نہیں ؟ کابینہ اجلاس آج پھر طلب
وفاقی کابینہ کا ایک اور اہم اجلاس آج ہوگا جس میں پنجاب اسمبلی انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کو اکیس ارب روپے دینے یا نہ دینے سے متعلق فیصلہ کیاجائیگا گذشتہ روز بھی وفاقی کابینہ کا اجلاس دو گھنٹے تک جاری رہا جس میں الیکشن کمیشن کو رقم دینے سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں کیاگیا […]