رفح کراسنگ سے زخمی فلسطینیوں کا انخلا دوسر ے روز بھی جاری
رفح کراسنگ سے زخمی فلسطینیوں اور غیر ملکیوں کا انخلا آج دوسر ے روز بھی جاری رہے گا۔غزہ اور مصر کے درمیان رفح بارڈر کراسنگ انسانی بنیادوں پر کھول دی گئی ہے ۔رفح کراسنگ پر غزہ سے مصر جانے کے انتظار میں لوگ جمع ہیں اور غزہ بارڈر اور کراسنگ اتھارٹی نے آج غزہ سے […]