دنیا

واشنگٹن میں اسی میل کی رفتار سے ہوائیں ، تیز بارش ، کئی درخت جڑ سے اکھڑ گئے

امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں اسی میل فی گھنٹہ کی رفتار سے طوفانی ہوائیں چلیں اور تیز بار ش ہوئی ۔واشنگٹن میں طوفانی ہواﺅں اور بارش سے کئی درخت جڑو ں سے اُکھڑ گئے بجلی کی تاریں ٹوٹ گئیں جس سے ہزاروں افراد بجلی سے محروم ہوگئے جبکہ شہر میں ٹریفک کانظام بھی درہم […]

Read More