رضوان نے تیز کرکٹ میں سلوبیٹنگ کی وجہ بتادی
کراچی،محمد رضوان نے تیز کرکٹ میں سلو بیٹنگ کی وجہ بتادی،پاکستان وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان ان دنوں بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں کومیلا وکٹورینز کی نمائندگی کررہے ہیں۔اکثر ان پر کمتر اسرائیک ریٹ کی وجہ سے اعتراض بھی کیا جاتا ہے مگر اب انہوں نے اس کی وجہ بھی بنیادی۔ایک غیر ملکی ویب سائٹ […]