پاکستان جرائم صحت

رضوانہ کے معمول کے ٹیسٹ اور ادویات کی فراہمی کا سلسلہ جاری

سول جج کے گھر تشدد کا شکار ملازمہ رضوانہ کا جنرل ہسپتال میں علاج جاری ہے ۔رضوانہ کی میڈیکل ٹیم کے سربراہ ڈاکٹر جودت سلیم نے ٹیلیفونک گفتگو میں بتایا کہ گذشتہ روز رضوانہ کی تمام پٹیاں دوبارہ کردی گئی تھیں ۔انہوں نے بتایا کہ رضوانہ اپنے کمرے میں معمول کے مطابق کھانا اور دوائی […]

Read More
پاکستان صحت

رضوانہ کے سر اور کمر کی پلاسٹک سرجری آج کی جائیگی ، پروفیسر جودت سلیم

سربراہ میڈیکل بورڈ پروفیسر جودت سلیم نے کہا ہے کہ رضوانہ کی پلاسٹک سرجری آج کی جارہی ہے ۔تشدد کا شکار گھریلو ملازمہ رضوانہ جنرل ہسپتال لاہور میں زیر علاج ہے جہاں آج اس کے سر اور کمر کی پلاسٹک سرجری کی جائیگی ۔اس حوالے سے پروفیسر جودت سلیم کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر رومانہ […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

رضوانہ جیسے واقعات پڑھے لکھے اور طاقتور گھرانوں میں ہوتے ہیں ، ماہرہ خان

سو ل جج کی اہلیہ کے ہاتھوں گھریلو ملازمہ رضوانہ کو انصاف دلانے کیلئے اداکارہ ماہرہ خان بھی نادیہ جمیل کی مہم میں شامل ہوگئیں ۔سابق ٹوئٹر پر نادیہ جمیل نے اداکارہ ماہرہ خان کی جانب سے بھیجا گیا ویڈیو پیغام شیئر کیا اور ان کا شکریہ ادا کیا ۔اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے ویڈیو […]

Read More
تازہ ترین

رضوانہ کی حالت آہستہ آہستہ خطرے سے باہر آرہی ہے ، ڈاکٹرز

جج کی اہلیہ کے ہاتھوں تشدد کی شکار گھریلو ملازمہ رضوانہ کی طبیعت میں مزید بہتری آنے لگی ۔ڈاکٹر جودت سلیم نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ رضوانہ کی طبیعت میں بہتری پر آکسیجن کا استعمال کم کردیا ہے ۔ڈاکٹر جودت سلیم کے مطابق رضوانہ تین وقت کھانا کھا رہی ہے اس کی حالت آہستہ […]

Read More
پاکستان

رضوانہ نے آنکھیں کھولنا شروع کی ہیں ، سانس لینے میں مشکلات

لاہور میں تشدد کا شکار گھر یلو ملازمہ رضوانہ نے آنکھیں کھولنا شروع کی ہیں جبکہ اس کو سانس لینے میںمشکلات ہیں ۔لاہور میں تشدد کا شکار گھریلو ملازمہ جنرل ہسپتال میں زیر علاج ہے ، رضوانہ کیلئے قائم کئے گئے میڈیکل بورڈ کے سربراہ پروفیسر جودت سلیم کا کہنا ہے کہ رضوانہ کو سانس […]

Read More
جرائم

رضوانہ کی طبیعت کبھی ٹھیک کبھی خراب ہوجاتی ہے ، الفرید ظفر

پوسٹ گریجویٹ کالج لاہور کے پرنسپل پروفیسر الفرید ظفر نے بتایا ہے کہ تشدد کا شکار ہونیوالی گھریلو ملازمہ رضوانہ کی طبیعت کبھی ٹھیک کبھی خراب ہوجاتی ہے ۔انہوں نے بتایا کہ دو ز رضوانہ کیلئے اہم ہیں طبیعت بگڑنے پر رضوانہ کو اکسیجن لگانا پڑتی ہے ۔پروفیسر الفرید ظفر کا کہنا ہے کہ رضوانہ […]

Read More