رجسٹرار سپریم کورٹ عشرت علی عہدے سے ریٹائر
رجسٹر ار سپریم کورٹ عشرت علی عہدے سے ریٹائرہوگئے ، عشرت علی کو سپری کور ٹ ملازمین کی جانب سے الوداعیہ دیا گیا ۔رجسٹرار سپریم کورٹ 17 جون کو اپنی مدت ملازمت مکمل ہونے پر ریٹائرہوئے مدت پوری ہونے پر رجسٹرار سپریم کورٹ نے اپنے عہدے کا چارج چھوڑ دیا ۔عشرت علی کو 28 ستمبر […]