انٹرٹینمنٹ

اداکارہ رباب ہاشم کے گھر ننھی پری کی آمد

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ رباب ہاشم کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے ۔ اداکارہ نے بیٹی کے ہمراہ تصویر شیئر کی اور بتایا کہ اس کا نام انہوں نے مائیشا صہیب رکھا ہے ، انہوں نے مزید گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رمضان المبارک کے آخری چند دن ہمارے لیے رحمتوں سے […]

Read More