پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی شادی کیلئے بک کیے جانیوالے پیلس کا کرایہ کتنا ہے ؟
بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی شادی 24 ستمبر کو طے ہے ۔24 ستمبر کو دی لیلاپیلس میں ہونیوالی پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈ ھا کی شاہی شادی کی تیاریان عروج پر ہیں ۔اس پیلس کا ایک دن کا کرایہ تقریباً بھارتی 10 لاکھ روپے ہے یہ سویٹ 3500 مربع […]