راکھی ساونت کا سلمان خان کو عمراہ ادا کرنے کا مشورہ
ممبئی ، بھارتی اداکارہ راکھی ساونت (فاطمہ) نے بالی ووڈ کے میگا اسٹار سلمان خان کو عمرہ کرنے کا مشورہ دیدیا۔راکھی ساونت جنہوں نے اسلام قبول کرنے کے بعد اپنا نام فاطمہ رکھا ہے گذشتہ دنوں عمرہ ادا کرنے گئی تھیں اور اب انہوں نے بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کو بھی عمرے کی ادائیگی […]