پاکستان

راولپنڈی میں روٹی اور نان کی قیمتیں بڑھا دی گئیں

راولپنڈی:شہر میں آٹا اور میدہ کی قیمتوں میں اضافے کے بعد روٹی اور نان کی قیمتیں بڑھا دی گئیں۔پتیری سرخ روٹی15روپے،خمیری روٹی سفید روٹی 25روپے،نان 30روپے،پراٹھا اور روغنی نان کی قیمت بڑھا کر50روپے کردی گئی جبکہ چائے کافی کپ بھی 50روپے مقر ر کی گئی۔صدر نان بائی ایسوسی ایشن شفیق قریشی کے مطابق سرخ آٹا […]

Read More