رانی مکھر جی نے سوشل میڈیا سے دور رہنے کی وجہ بتادی
رانی مکھر جی کا شمار ان فنکاروں میں ہوتا ہے جن کی سوشل میڈیا پر غیر موجودگی کو مداح شدت سے محسوس کرتے ہیں ۔رانی مکھر جی نے کہا ہے کہ کسی بھی فرد پر بہت زیادہ دباﺅ ڈالتا ہے اور پھر اسے روزانہ کی بنیاد پر برقرار رکھنے کی ضرورت ہوتی ہے اور میں […]