میں پاکستان جانے پر راضی نہیں ہوا ، جے شاہ
بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ نے دورہ پاکستان پر رضا مندی کی تردید کردی ۔جے شاہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان جانے پر راضی نہیں ہوا ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کا دورہ نہیں کررہا ، تو یہ مس کمیونیکیشن ہے یا پھر بدنیتی کی وجہ سے جان بوجھ کر غلط […]