راشد لطیف کا پی سی بی کرکٹ کمیٹی سے اظہار لاتعلقی
راشد لطیف کا پی سی بی کرکٹ کمیٹی سے اظہار لاتعلقی کا اظہار کردیا اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پی سی بی کرکٹ کمیٹی سے ان کا کوئی تعلق نہیں ، وہ چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کی پیشکش سے انکار کرچکے ہیں ۔راشد لطیف کا کہنا تھا کہ مصباح الحق کے کہنے […]