اداکارہ ممتاز نے لاہور میں استاد راحت فتح علی خان سے ملاقات کی
اداکارہ ممتاز نے لاہور میں استاد راحت فتح علی خان سے ملاقات کی ۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں پاکستان پہنچنے والی بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ممتاز اور استاد راحت فتح علی خان کے درمیان ہونے والی ملاقات کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔بچپن سے کراچی آنے کا خواب لے کر […]