پاکستان

راجہ پرویز اشرف کا سیاسی جماعتوں کو انتخابات ایک دن کرانے کیلئے مل بیٹھنے کا مشورہ

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے رہنما اور اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے تمام سیاسی جماعتوں کو عام انتخابات ایک دن کرانے کے لیے باہم مشاورت کا مشورہ دے دیا۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن جو بھی تاریخ دے گا ہم خیر مقدم کریں گے، میں بطور اسپیکر […]

Read More