رات کو خبر دیکھ کر حیرت ہوئی کہ دودھ پر سیلز ٹیکس لگ گیا ، اسحاق ڈار
وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ رات حیرانگی ہوئی خبر دیکھ کر کہ دودھ پر سیلز ٹیکس لگ گیا ہے ۔اسلام آباد میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے دودھ پر سیلز ٹیکس لگانے کی تردیدی کرتے ہوئے کہا ہے کہ دودھ پر 9 فیصد ٹیکس لگانے کی بات درست نہٰں […]