پاکستان

وزیراعظم شہبازشریف کا سابق صدر آصف زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ہمارے نمائندے کے مطابق ذرائع نے دعویٰ کیا ہے وزیراعظم شہبازشریف اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنماؤں نے موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا […]

Read More