تازہ ترین

حکومت کے آخری ایام میں طوفانی رفتار سے قانون سازی ، 2 روز میں قومی اسمبلی سے 53 بل منظور

موجودہ حکومت کے آخر ی دنوں میں قومی اسمبلی اور سینیٹ کے ایوانوں سے دھڑا دھڑ بل منظور ہونے کا سلسلہ جاری ہے جبکہ ارکان پارلیمنٹ کا موقف ہے کہ بلز کی کاپیاں بھی ارکان کو نہیں دی جارہیں ۔ ارکان پارلیمنٹ کا موقف ہے کہ نئی قانون ساز ی کے بلز متعلقہ کمیٹیوں کو […]

Read More