پاکستان

حکومت کا افغانستان کیلیے لگژری بس سروس شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان نے افغانستان کیلیے لگژری بس سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان نے افغانستان کے ساتھ زمینی راستے سے سفر کیلئے لگڑری بس سروس شروع کرنے کا فیصلہ، کیا گیا، جس کے تحت مسافروں اور سامان کی کسٹمز و امیگریشن کلیئرنس کیلئے طورخم بارڈر پر انٹرنیشنل بس ٹرمینل قائم ہوگا۔ذرائع کا کہنا […]

Read More