پاکستان

حکومت پنجاب قرآن بورڈ کو پورا سپورٹ کریگی ، محسن نقوی

نگراں وزیراعلیٰ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ حکومت پنجاب قرآن بورڈ کو پورا سپورٹ کریگی ۔نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے جامعہ اشرفیہ جاکر مولانا فضل الرحیم کو چیئرمین پنجاب قرآن بورڈ کے عہدے پر تعینات ہونے پر مبارکباد دی ۔محسن نقوی نے کہا کہ چیئرمین پنجاب قر آن بورڈ کے عہدے پر آپ […]

Read More