حکومت نگران حکومت کے اختیارات کے معاملے پر اتحادیوں کو منانے میں کامیاب
اسلام آباد: حکومت نگران حکومت کے اختیارات کے معاملے پر اتحادیوں کو راضی کرنے میں کامیاب ہوگئی ۔نگران حکومت اور نگران وزیراعظم کے اختیارات کے معاملے پر انتخابی اصلاحاتی کمیٹی کا اجلاس چیئرمین ایاز صادق کی سربراہی میں ہوا جس میں وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ سینیٹر تاج حیدر بیرسٹر علی ظفر اور دیگر شریک […]